19 جولائی، 2022، 10:38 AM

ترک صدر اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال

ترک صدر اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا باضابطہ استقبال کیا.

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا باضابطہ استقبال کیا.

ایرانی مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے مہمان صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا. اردوغان نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے قومی ترانے بجائے گئے ۔

ترک صدر اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال

اردوغان تہران میں قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات اور آج  آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے.

News ID 1911625

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha